وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کے سو روزہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، گورننس اور سروس ڈیلیوری میں بہتری لائیں گے۔ pid_admin September 29, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی دعوت پر بھمبر کا دورہ کیا۔ pid_admin September 29, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے بھمبر میں دانش سکول سسٹم کے زیر تعمیر منصوبے کا معائنہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ pid_admin September 29, 2026
عالمی یوم سیاحت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر محکمہ سیاحت اور پبلک ٹیم کے اشتراک سے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے آڈیٹوریم میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع “ڈیجیٹل ایجنڈا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے سیاحت کی نئی تشکیل” تھا۔ pid_admin September 29, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی سے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی و ایگزیکٹو چیئرمین محمود احمد نے ملاقات کی۔ pid_admin September 28, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ربجا) کے نومنتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کے اراکین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ pid_admin September 28, 2026
آزادکشمیر کے وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن انجینئر عمیر نعیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے pid_admin September 28, 2026
ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی محترمہ مریم ادریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کر کے کشمیری عوام کے دیرینہ مؤقف کی عالمی سطح پر مؤثر ترجمانی کی ہے۔ pid_admin September 28, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے وژن کے تحت محکمہ لائیوسٹاک نے معاشرے کے کمزور، مستحق اور نظرانداز طبقات کو بااختیار بنانے اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ”بیک یارڈ پولٹری پروڈکشن فار وویمن” منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ pid_admin September 25, 2026
وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرکرنل (ر) وقار احمد نور نے مرکزی دفتر جنگلات میں محکمہ جنگلات کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ pid_admin September 25, 2026
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام دو روزہ سرکاری دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے۔ pid_admin September 24, 2026
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں عدالتی و انتظامی امور کی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin September 24, 2026