وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا وزیر صحت عامہ سید بازل علی نقوی کی دعوت پر حلقہ لچھراٹ کا دورہ، عوام الناس و پی پی کارکنان کی جانب سے وزیراعظم کا تاریخ ساز استقبال۔ pid_admin February 11, 2026
وزیرصحت عامہ آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ ہمیشہ لچھراٹ کے عوام کے حقوق کی لڑائی لڑی ، کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے لچھراٹ کی عوام کا سر جھکے ، انشاء اللہ خدمت کرنی ہے اور عوام کی تقدیر بدلنی ہے pid_admin February 11, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ انشاء اللہ چارٹر آف ڈیمانڈ کو ”چارٹر آف ڈیلیورنس” بنا کر دکھائیں گے۔ pid_admin February 11, 2026
ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس کے اعزاز میں دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے ان کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin February 11, 2026
معزز عدالتِ عظمیٰ کےاحکامات کی روشنی میں فوڈ اتھارٹی بھمبر نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن کریک ڈاؤن کرتے ہوئے غیر قانونی دودھ کی ترسیل کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی۔ pid_admin February 11, 2026
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی ۔تقریب میں وفاقی وزراء ،حریت قائدین ،سیاسی و سماجی رہنماؤں ،وکلاء ،صحافیوں ،طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی pid_admin February 6, 2026
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام لوک ورثہ اسلام آباد میں دستخطی مہم اور تاریخ جموں و کشمیر، مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کی کتب کا اسٹال لگایا گیا pid_admin February 6, 2026
یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے برارکوٹ انٹری پوانٹ پراحتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin February 6, 2026
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوہالہ کے مقام پر منعقدہ جلسے میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم، کالے قوانین کے نفاذ حریت قیادت کی گرفتاریوں، حالیہ کریک ڈاؤن، کشمیری عوام کی جائیدادوں کی ضبطی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے برعکس حق خود ارادیت سے انکار کی مذمتی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ pid_admin February 6, 2026
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی اور جلسہ عام منعقد ہوا، جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ pid_admin February 6, 2026
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ pid_admin February 6, 2026
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کو قومی ترجیح بنانا ہمارا مشن ہے۔ pid_admin February 5, 2026