نو تعینات ناظم تعلقات عامہ طارق جمیل درانی نے بطور سربراہ محکمہ باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

نو تعینات ناظم تعلقات عامہ طارق جمیل درانی نے بطور سربراہ محکمہ باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ طارق جمیل درانی محکمہ کے سینئر ترین آفیسر ہیں۔ انہوں نے ایم فل ماس کیمونیکیشن کے علاوہ ایل ایل بھی کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔ قبل ازیں وہ قومی احتساب بیورو میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ ان کا شمار ابلاغ کے شعبہ کے پروفیشنلز میں ہوتا ہے۔ طارق جمیل درانی کی بطور سربراہ محکمہ تعیناتی سے محکمہ اطلاعات میڈیا کے جدید چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے زیادہ بہتر انداز میں کام کرے گا۔

Share This Post

More To Explore