جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی و آبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مختصر عرصے میں کئی عرصہ سے زیر التواء مسائل کو حل کیا pid_admin May 4, 2026
سابق صدارتی مشیر راجہ انور زیب خان اور پیپلز پارٹی رہنما راجہ قیصر زیب خان کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے اعزاز میں ناشتہ تقریب کا اہتمام پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس کے سبزہ زار پر کیا گیا pid_admin May 4, 2026
کھڑی شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہاکہ سیاست کا مقصد لوگوں کی زندگیوں کو آسان بناناہے pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوام کی پرزور مطالبہ پر کھڑی شریف کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کرتا ہوں pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ میرا تعارف کسی عہدے سے نہیں بلکہ میرے والد مرحوم کی نو ماہ کی حکومت کا مرہون ہے۔ pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ نے وزیراعظم کو ہسپتال کا دورہ کروایا اور بریفنگ دی۔ pid_admin May 4, 2026
محکمہ زراعت کے شعبہ ٹریننگ اینڈ ایڈاپٹیو ریسرچ سینٹرگڑھی دوپٹہ اور توسیع مرکز کہوڑی کی جانب سے “آرگینک گرورز پرسچہ” میں ادرک کا ٹرائل لگا دیا گیا۔ pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ڈویژنل ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری یاسر سلطان، کے ہمراہ 23کروڑ 52لاکھ روپے کی لاگت سے کھاڑک واٹر سپلائی کے منصوبہ کا افتتاح کیا اس واٹر سپلائی سکیم سے یونین کونسل کھاڑک کے عوام کے لیے 19ہزار گھروں کو پانی کے کنکشن فراہم ہو سکیں گے۔ pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم اور عوام کے ووٹ کی طاقت سے ہم کہیں جا نہیں رہے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر واپس آ رہے ہیں، عوام کا اعتماد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ pid_admin May 4, 2026
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور دو روزہ دورے پر میرپور پہنچ گئے۔ pid_admin May 4, 2026
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کے بعد سامنے آنے والے امور اور ممکنہ خامیوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin May 4, 2026