News & Updates

Take a break and read all about it

بھارتی جیلوں میں دہائیوں سے محبوس حریت قائدین و کارکنان کی اسیری اور بھارت کے غیر قانونی و غیر اخلاقی اقدامات کے خلاف جموں و کشمیر لبریشن سیل اور شباب المسلمین اسٹوڈنٹس ونگ کے زیرِ اہتمام دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بہت بڑی مشعل بردار احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی میں قائد ایوان فیصل ممتازراٹھور، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان، وزراحکومت میاں عبد الوحید، سردار محمد جاوید ایوب،سید بازل علی نقوی، چوہدری قاسم مجید، ظفر اقبال ملک، محترمہ نبیلہ ایوب خان اور ممبر اسمبلی سردارعامر الطاف کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں کو متفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔