News & Updates

Take a break and read all about it

چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفیٰ مغل نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ انتخابات 2026کے حوالہ سے ووٹرز کے نام اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن قانون کے مطابق صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔

ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سانحہ پہلگام کی آڑ میں آپریشن سندھور میں چھ سات مئی کی درمیانی شب پاکستان اور آزاد کشمیر پر جارحیت کے خلاف معرکہ حق بنیان مرصوص کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پورے آزاد کشمیر میں یوم تشکر منایا گیا