وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری یاسر سلطان، کے ہمراہ 23کروڑ 52لاکھ روپے کی لاگت سے کھاڑک واٹر سپلائی کے منصوبہ کا افتتاح کیا اس واٹر سپلائی سکیم سے یونین کونسل کھاڑک کے عوام کے لیے 19ہزار گھروں کو پانی کے کنکشن فراہم ہو سکیں گے۔

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چوہدری یاسر سلطان، کے ہمراہ 23کروڑ 52لاکھ روپے کی لاگت سے کھاڑک واٹر سپلائی کے منصوبہ کا افتتاح کیا اس واٹر سپلائی سکیم سے یونین کونسل کھاڑک کے عوام کے لیے 19ہزار گھروں کو پانی کے کنکشن فراہم ہو سکیں گے۔اہلیان کھاڑک نے یونین کونسل کے لیے گریٹر واٹر سپلائی سکیم پر وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتازراٹھور،وزراء حکومت کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزرائے حکومت چوہدری ارشد حسین ، چوہدری علی شان سونی ، مشیر حکومت سردار فہد یعقوب ، چوہدری صہیب ارشد امیدوار اسمبلی حلقہ چار کھڑی شریف ، عامر ذیشان ڈی جی پولیٹیکل آفئیرز ، کوآرڈینیٹر ہمراہ وزیر اعظم چوہدری ارشد ، چوہدری فخر الزمان گلپیڑہ، ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم ، ایس ایس پی خرم ، چیرمین ضلع کونسل چوہدری اختر گوگا ، مئیر میونسپل کارپوریشن چوہدری عثمان خالد ، چیرمین ضلع زکواتہ راجہ ظفر اللہ ، پیپلز پارٹی آزادکشمیر میرپور ڈویژن ، ضلع ، تحصیل اور سٹی میرپور کے عہدیداران کے علاوہ جے کے پی ایس ایف ، پی وائی او سمیت ذیلی تنظیموں کے عہدیداران بھی موجود تھے

Share This Post

More To Explore