وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمد یاسین نے ملاقات کی۔ pid_admin May 7, 2026
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل۔ تقریب کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج چیف سیکرٹری خوشحال خان نے نڑول سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ pid_admin May 7, 2026
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سابق سینئر وزیر و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 6, 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ میرپور کے دوسرے روز وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ، چوہدری یاسر سلطان کی دعوت پر متاثرین میرپور منگلہ ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کے آلاٹمنٹ آرڈرز کی تقسیم کے حوالےسے نیوسٹی میرپور میں جلسہ عام منعقد ہوا pid_admin May 5, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم عوامی حکومت نے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متاثرینِ منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا۔ pid_admin May 5, 2026
ملت اسلامیہ کو دنیا اور روز محشر سرخرو کرنے کی رب العالمین نے شافع محشر رحمۃ للعالمین سے عقیدت رکھنے کے انعام میں جنت الفردوس عطا کرنے کی خوشخبری سنا رکھی pid_admin May 4, 2026
حکومت آزاد کشمیر نے دارالحکومت مظفرآباد کو جدید اور خوبصورت شہر بنانے کے لیے ایک جامع بیوٹفکیشن پلان کو حتمی شکل دے دی ہے pid_admin May 4, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کارڈک سنٹر کا بجٹ 60 لاکھ سے بڑھا کر 6 کروڑ کردیا ہے اور کشمیر کارڈیالوجی کی کیتھ لیب کو فنکشنل کیا جارہا ہے pid_admin May 4, 2026
آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ابتدائی انتخابی فہرستوں میں ووٹرز کے اندراج، اخراج اور درستگی کے عمل کو مزید مؤثر ، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے. pid_admin May 4, 2026
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آج جنیال میں آباد ایل او سی متاثرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے انہیں مالکانہ حقوق دینے کا اعلان کرتا ہوں pid_admin May 4, 2026