News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر پی آئی ڈی ڈیجیٹل میڈیا سیکشن کو جدید خطور پر استوار کرنے کے سلسلہ میں ڈائریکٹر اطلاعات راجہ امجد حسین منہاس کا وفد کے ہمراہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے۔پی۔پی) کا دورہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عدنان اکرم باجوہ اور ایگزیکٹیو کنٹرولر نیوزحنیف صابر سے ملاقات کی