اسلام آباد(پی آئی ڈی) 6 جولائی 2023
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں سپیکر نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

