News & Updates

Take a break and read all about it

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ خانوادہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے خاتمہ کیلئے نہ صرف اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا بلکہ اپنی اولاد، اپنے احباب، اپنے دوست، اپنے مال، اپنے عزیز و اقرباء کوقربان کر دیا