News & Updates

Take a break and read all about it

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلاموفوبیا پر مبنی اس نفرت پر مبنی اشتعال انگیز کام کے باعث دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے احساسات اور جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں

سینئروزیر/وزیرخزانہ حکومت آزادکشمیرکرنل (ر)وقاراحمد نور کو ایس ایس پی راجہ محمد اکمل خان نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرمحمدنصیرخان و دیگر پولیس افسران کے ہمراہ محکمانہ بریفنگ دی،تفصیلات کے مطابق سینئروزیر/وزیرخزانہ حکومت آزادکشمیرکرنل (ر)وقاراحمد نور نے ایس ایس پی آفس بھمبر کا دورہ کیاجہاں پولیس حکام کے اجلاس کی صدارت کی