چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ممتاز قانون دان سید نعیم بخاری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ممتاز قانون دان سید نعیم بخاری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں معزز ججز،وکلاء و مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی

Share This Post

More To Explore