سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی و محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام یونیسیف کے تعاون سے 2 روزہ ٹریننگ Capacity Building of Govt. Counterparts on EIE/DRR/School Safety کا انعقاد کیا گیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ایجوکیشن ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رزاق احمد ندیم نے ٹریننگ کی افادیت اور اس کو pro-active approach قرار دیتے ہوئے تمام شرکاء کو ہدایت کی کہ جس حد تک ممکن ہو یہاں سے سیکھ کر جائیں

سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی و محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام یونیسیف کے تعاون سے 2 روزہ ٹریننگ Capacity Building of Govt. Counterparts on EIE/DRR/School Safety کا انعقاد کیا گیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ایجوکیشن ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رزاق احمد ندیم نے ٹریننگ کی افادیت اور اس کو pro-active approach قرار دیتے ہوئے تمام شرکاء کو ہدایت کی کہ جس حد تک ممکن ہو یہاں سے سیکھ کر جائیں اور اپنے اداروں میں عملدرآمد کروائیں۔ ٹریننگ کے دوران لوگوں کو Disaster Risk Reduction, Education in Emergency, School Safety, فرسٹ ایڈ اور فائر ایمرجنسی سے متعلقہ عملی تربیت کروائی گئی۔ اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی راجہ طاہر ممتاز خان،EPI Education, ڈائریکٹر آپریشنSDMA, ڈائریکٹر ایڈمن SDMA, ڈونر کوارڈینیٹر اور ڈائریکٹر ایجوکیشن Extension نے اظہار خیال کیا، ڈائریکٹر جنرل SDMA, نے تربیت پانے والوں والوں کو مباکباد دی اور ساتھ ساتھ اس بات پر زور دیا کہ اس تربیت کو سکولوں میں بار بار پریکٹس کے ذریعے روز مرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔ کیونکہ جس نے ایک زندگی بچائی اس نے ساری انسانیت بچائی اور سکولوں میں پڑھنے والے بچے ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ٹریننگ کے اختتام پر تربیت یافتہ عملہ کو سر ٹیفیکیٹ دیئے گئے،

Share This Post

More To Explore