صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی خرم پاشا کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی خرم پاشا کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم خرم پاشا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

Share This Post

More To Explore