News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ویژن اور گڈ گورننس کے یجنڈے کی تکمیل کے تسلسل میں ریاست کی تاریخ میں پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کی مدرسہ شماری (آن لائن ایجوکیشن سینس 2024 حتمی مرحلے میں داخل- سینسس میں حصہ نہ لینے والے474پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔