محکمہ زراعت توسیع مرکز کہوڑی نے آرچرڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت پرسچہ کے مقام پر آرچرڈ مینجمنٹ کا کام مکمل کر لیا۔ pid_admin December 16, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے 30ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا. pid_admin December 16, 2024
آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریولآ اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی کی سماجی تنظیم کو پیئر Co-pair کی جانب سے ہفتہ انسانی حقوق کی مناسبت سے امپاور ہر Empower Her کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ pid_admin December 16, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد محمد مظہر سعید شاہ دوسری انٹرنشنل امناء الاقصی کانفرنس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے. اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں پوری دنیا سے چار سو مندوبین کو مدعو کیا گیا ہے۔ pid_admin December 16, 2024
Amplify Your Play 4,000+ Casino Titles & Sports at madcasino uk – Unlock £300 & 150 Free Spins. pid_admin December 15, 2024
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپوزیشن لیڈر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤ س اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin December 13, 2024
آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی کا ہفتہ انسانی حقوق کے سلسلہ میں وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ کے ہمراہ سینٹرل جیل راڑہ کا دورہ۔ pid_admin December 13, 2024
مظفر آباد محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی جو نیئر کلرک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چکار عابد رشید سرکاری رقوم کی خرد برد پر گرفتار، عابد رشید ایک عرصہ سے سکول کے بچوں سے فیسیں وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروانے کے بجائے خود ہڑپ کر رہا تھا۔ pid_admin December 13, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہمیں قائد اعظم علیہ الرحمہ کے قول کام کام اور کام پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی ۔ pid_admin December 13, 2024
ڈائریکٹر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان نے کہا ہے کہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے۔ اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے حق کودارادیت کو تسلیم کر رکھا ہے۔ pid_admin December 13, 2024
ضلعی عدلیہ مظفر آباد ڈویژن کی جانب سے ضلع قاضی مظفرآباد سردار محمد عارف خان کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا pid_admin December 11, 2024
کمشنرمظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی سربراہی میں محکمہ برقیات اور پشاور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (پیسکو) کے افسران اور عملے کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہائی ٹرانسمیشن لائن سے متعلق مسائل اور منصوبہ بندی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ pid_admin December 11, 2024