رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 57 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔ pid_admin December 19, 2024
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہاہےکہ رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے۔ pid_admin December 19, 2024
ترکیہ میں ہونے والی دوسری انٹرنشنل اُمناء الاقصی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں پوری دنیا سے چار سو مندوبین نے شرکت کی جبکہ پاکستان سے یہ اعزاز وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کو حاصل ہوا جنہوں نے خصوصی دعوت پر اس کانفرنس میں شرکت کی ۔ pid_admin December 19, 2024
آزادکشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات عاطف رحمان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 25-2024 کا چوتھا اجلاس منگل کے روز کشمیر پلان ہاؤس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin December 19, 2024
زادکشمیر کے سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا جائزہ اجلاس نظامت خوراک راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی غذائی صورتحال، آٹا کی کوالٹی گندم کے ذخائر اور سرکاری آٹا کی مستحقین تک رسائی کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات اور پراگریس کا جائزہ لیا گیا۔ pid_admin December 19, 2024
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن/سیکرٹری اطلاعات سردار عدنان خورشید نے پریس فاونڈیشن کے ممبربورڈ گورنرکے انتخاب کے سلسلہ میں ضلع مظفرآباد کے لیے پولنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ pid_admin December 17, 2024
سیکرٹری پی پی ایچ مجید احمد چوہدری اورسیکرٹری ماحولیات عامر محمود مرزا نے سابق سیکرٹری /صدرمسجد کمیٹی سردار رحیم کی دعوت پر عثمانیہ مسجد بمقابل پی ایم ہاؤس جلال آباد کا دورہ کیا۔ pid_admin December 17, 2024
رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 57 ویں برسی کے موقع پر فیض آباد راولپنڈی میں ان کے مزار پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ pid_admin December 17, 2024
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی‘ تزئین و آرائش‘ ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے اور عوام الناس کو بہترشہری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا pid_admin December 17, 2024
معاون ناظم آزاد جموں وکشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی اعجاز احمد نے راجہ امجد حسین منہاس کو محکمہ تعلقات عامہ کا سربراہ بننے پر ان کے آفس چیمبر پی آئی ڈی کمپلیکس میں آکر مبارکباد دی۔ pid_admin December 16, 2024
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم اور تفصیلی ملاقات۔ pid_admin December 16, 2024
اسٹیٹ یوتھ اسمبلی کا گیارھواں سالانہ مشترکہ پارلیمانی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔آزا دجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور مہمان خصوصی تھے۔ pid_admin December 16, 2024