صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے مقصد کے لیے جدوجہد کی جہاں انہیں مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ معاشی و سماجی ترقی کے گرانقدر مواقع ملیں۔ pid_admin December 26, 2024
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ مملکت پاکستان کا استحکام تحریک تکمیل پاکستان کی ضمانت ہے، نظریہ الحاق پاکستان کی تکمیل تک جدوجہد جاری رہے گی۔ pid_admin December 26, 2024
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح وہ عظیم رہنماءتھے pid_admin December 26, 2024
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو بھی کام کےدوران بے پناہ مشکلات دیکھنا پڑتی ہیں، رنگ نسل ، علاقہ اور برادری ازم کے بت کو دفن کر کے میرٹ پر کام کیا ہے ،20 ماہ میں بہت بحران دیکھے ہیں pid_admin December 26, 2024
وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنماء تھے pid_admin December 26, 2024
آزادجموں کشمیر ڈرنکنگ واٹر پالیسی کی تیاری کے حوالے سے محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیروفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی اور یونیسف کے اشتراک سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں آزاد جموں وکشمیر ڈرنکنگ واٹر پالیسی کے ڈرافٹ کی پریزینٹیشن اور شرکاء سے تجاویز لی گئیں۔ pid_admin December 26, 2024
آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکراسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ pid_admin December 26, 2024
سیکرٹری آزادجموںوکشمیر الیکشن کمیشن ( ترجمان ) کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے معزز عدالت العالیہ کے فیصلہ محررہ 14.11.2024مقدمہ عنوانی pid_admin December 24, 2024
صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے مقصدکے لیے جدوجہد کی جہاں انہیں مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ معاشی وسماجی ترقی کے گراں قدر مواقع ملے۔ pid_admin December 24, 2024
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے ویژن 2025 کے نام سے منصوبہ اسمبلی کے فورم پر پیش کر دیا جائے گا۔ ویژن 2025 کے تحت وفاق کے تعاون سے منصوبہ جات گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ pid_admin December 24, 2024
کمشنرمظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سکندر گیلانی میئر یونسپل کارپوریشن مظفرآباد، مدثر فاروق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد، زاہد گیلانی مہتمم تعمیر عامہ شاہرات، سعد رشید مہتمم ترقیاتی ادارہ مظفرآباد،خواجہ آصف مجید، ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، شہریار خان ایس ڈی او، محسن میر مہتمم برقیات، حماد بشیر اسسٹنٹ کمشنر رورل،، غلام محی الدین گیلانی اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد، محمدکبیر اعوان اسسٹنٹ سیکرٹری آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی، چودھری عطاء محمد و دیگر نے شرکت کی۔ pid_admin December 24, 2024
سیکرٹری الیکشن کمیشن /ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے بحیثیت چیف الیکشن کمشنر حکومت وقت کو نئے حلقے بنانے کے لیے تحریر کیئے گئے مکتوب پر عام تاثر یہ پایا جارہا ہے کہ شاید الیکشن کمیشن Delimitation کی کارروائی کر رہا ہے اس سلسلہ میں ایک درخواست بھی بذریعہ واٹس ایپ موصول ہوئی ہے جو حقائق کے منافی ہے۔ pid_admin December 24, 2024