News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت ایک دہشتگرد ریاست ہے، دنیا بھارت پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا مقدمہ چلائے، جس جہادی کلچر کی بات کی, اللہ کے فضل سے آزادکشمیر میں اپنے حق دفاع کے لیے مضبوط منصوبہ بندی کرکے آگے بڑھ کر کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں حصہ ڈالیں گے۔