جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں ”نیشنل کانفرنس برائے پائیدار ترقی، آزاد کشمیر میں پائیدار ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ” pid_admin February 5, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 05فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی و کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیں۔ pid_admin February 4, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاؤس آٹھمقام میں ضلع بھر سے آنے والے عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں pid_admin February 4, 2025
وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے اعزاز میں پاکستان پیپلزپارٹی نیلم کے کارکنان کی جانب سے دئے گئے استقبالیہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں عبدالوحید نیلم کے عوام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر رہے ہیں۔ pid_admin February 4, 2025
وزیر قانون، انصاف وپارلیمانی امور میاں عبدالوحیدایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کارکنان کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے اعزاز میں دئے گئے استقبالیہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے نیلم کیلئے مثالی ہیلتھ پیکج پر اہلیان نیلم اور اپنی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ pid_admin February 4, 2025
وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام کا دورہ کیا، مختلف شعبہ جات سمیت او پی ڈی میں مریضوں کو دستیاب علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کیا۔ pid_admin February 4, 2025
چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت 05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اعلی سطح کا اجلاس پیر کے روز چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا۔ pid_admin February 4, 2025
وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے دئے گئے استقبالیہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا وجود تحریک آزادی کشمیر کے لئے ایک بیس کیمپ کے طور پر قائم ہے۔ pid_admin February 4, 2025
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق مشیر حکومت سردار تبارک کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin February 3, 2025
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے پروگرامات / تقریبات کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے عبدالحمید مغل ہال زیر صدارت جناب اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 3, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیاسی جماعتیں اور آل پارٹیز حریت کانفرنس اپنے اپنے سیاسی افکار سے بالاتر ہو کر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کریں گی ۔ pid_admin February 3, 2025
وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران تحریک آزادی کشمیر کو تیز تر کرنے اور بیس کیمپ کی بحالی کیلئے مربوط حکمت عملی پر اتفاق کیا۔ pid_admin February 3, 2025