وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق بے دورہ بھمبر کے دوران اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف مقامات پر وفات پانے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے گھر گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ pid_admin February 12, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاست اور اداروں پر بلاجواز تنقید کرنے والے غزہ اور فلسطین کی حالیہ صورتحال ملاحظہ کرلیں ، فلسطین کی پشت پر پاکستان جیسا ایٹمی ملک اور مسلح افواج پاکستان جیسی قوت نہیں تھی، پاک فوج ملکی سلامتی کے لیے لازوال قربانیاں دے رہی ہے ۔ pid_admin February 12, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے ساتھ سنٹرل بار مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران نے سید انیس گیلانی ایڈووکیٹ صدر سنٹرل بار کی قیادت میں سپریم کورٹ کے کمیٹی روم میں ملاقات کی۔ pid_admin February 12, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانیہ اور امریکہ کے دورے پر لندن پہنچ گے۔ pid_admin February 12, 2025
دفترڈپٹی کمشنر مظفرآباد/چیئرمین ڈسٹرکٹ مائیننگ لیزان کمیٹی مظفرآباد مد ثر فاروق کی زیر صدارت میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عطاء الرحمان ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس مظفرآباد‘امجد حسین شیخ معاون ناظم معدنی وسائل مظفرآباد‘آصف اسماعیل ہیڈ کلرک / فیلڈ انچارج معدنی وسائل نے شرکت کی۔ pid_admin February 11, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں جاری بربریت کوروکے ورنہ بیس کیمپ کے نوجوانوں کو خونی لکیر عبور کرنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ pid_admin February 11, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد خطہ میں صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے پریس فاؤنڈیشن کے قیام کا اعلان انہوں نے1996ء کے عام انتخابات کے دوران کیا تھا اور وزیراعظم منتخب ہو جانے کے بعد نہ صرف اس ادارے کے لیے بجٹ مختص کیا بلکہ قانون سازی بھی کی۔ pid_admin February 10, 2025
وزیر برائے پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں اور آرزوں کا مرکز ہے اور وطن عزیز کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے۔ pid_admin February 10, 2025
یوم شہادت افضل گورو کے موقع پر جموں کشمیر لبریشن سیل، کل جماعتی حریت کانفرنس (آزادکشمیر شاخ) اور شہباب المسلمین سٹوڈنٹس ونگ کے اشتراک سے مظفر آباد میں ”شہد جموں و کشمیر کانفرنس” کا انعقاد کیاگیا۔ pid_admin February 10, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ، pid_admin February 10, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ افضل گورو شہید کشمیریوں کے حقیقی ہیرو ہیں جنہوں نے تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا، pid_admin February 10, 2025
ناظم صنعت وتجارت پرائس کنٹرولر آزاد جموں و کشمیر امجد علی مغل کی زیر صدارت نو تعینات انسپکٹر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول ضلع جہلم ویلی، باغ، حویلی، سندھنوتی اور نیلم ویلی کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 10, 2025