News & Updates

Take a break and read all about it

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس سے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق، اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے خطاب کیا۔