آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض نے معروف مذہبی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے سالانہ اجتماع میں شرکت کی ۔ pid_admin February 18, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ pid_admin February 17, 2025
آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ دشمن جس طرح پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ایسی مذموم حرکتیں وہ آزادجموں وکشمیر میں بھی کرنے کی کوششیں کرے گا اس سے بچاؤ اور اپنے تحفظ کے لیے ذہنی،فکری طور پر تیار رہنا ہے۔ pid_admin February 17, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری بالخصوص برطانیہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف متحد و متفق ہو کر اپنی آواز بلند کریں اور بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے والے ظلم و جبر کو بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کریں۔ pid_admin February 17, 2025
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیربلدیات راجہ فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان ہمارا حصہ اور طاقت ہیں ، بلدیاتی ایکٹ 30 جنوری کو منظور ہوکر نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔ pid_admin February 17, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم ہلمت روانہ۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن نے 8 رکنی میڈیکل ٹیم کو مظفرآباد ائیرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ہملت کے لیے روانہ کیا۔ pid_admin February 14, 2025
Casinoland Betting Odds Comparison And Best Online Sports Betting Offers On Oddsdigger Com Reports pid_admin February 14, 2025
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید عمران عباس نقوی نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی ہدایت پر شہر میں بدوں روٹ پرمنٹ رکشہ مالکان/ ڈرائیوان کے خلاف کارروائی۔ pid_admin February 14, 2025
ضلعی انتظامیہ کا شہر کے اندر غلط پارکنگ کے خلاف اپریشن۔ یلو لائن کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو بذریعہ لفٹر ضبط کر لیا گیا۔ pid_admin February 14, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمٰن کی زیر صدارت مظفرآباد سٹی میں ٹریفک مینجمنٹ کے حوالہ سے کمیٹی روم دفتر ہذا میں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 14, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سےگیلانی لاء ایسوسی ایٹس کے وفد نے سابق قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ سید منظور الحسن گیلانی کی سربراہی میں ملاقات کی۔ pid_admin February 14, 2025
قدرتی آفات کے خطرات کے انتظام اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی موافقت پر کیمونٹی پر مبنی تربیت دینے والوں کے لیے منعقدہ چار روزہ تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب جمعرات کے روز منعقد ہوئی۔ pid_admin February 14, 2025