News & Updates

Take a break and read all about it

آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہاہےکہ5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی آزادکشمیر میں موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی

صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ایک عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا اور اس کا اظہار کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین پارلیمنٹ میں واضح ثبوت کے ساتھ کیا جب بھارت نے کینیڈا میں بھارتی کینیڈین سکھ شہری ہردیپ سنگھ نجر کو کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ذریعے قتل کرایا تھا