وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ ایک روزہ دورے پر بالائی نیلم کے علاقے کیل پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کیل کا دورہ کیا۔ pid_admin February 24, 2025
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ میرے وطن کی بنیاد کسی سندھی، بلوچی، پنجابی پختون ازم پر نہیں بلکہ کلمہ طیبہ پر ہے، pid_admin February 24, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے اپنا رول ادا کریں کیونکہ امریکہ ایک اہم ملک ہے pid_admin February 24, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی صدارت میں سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا پندرہواں اجلاس سپریم کورٹ سرکٹ میر پور کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ pid_admin February 24, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان کی زیر صدارت مظفرآبا د شہر کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 24, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے یونین کونسل بڑھنگ بھمبر سے بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی. pid_admin February 21, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت مظفرآباد شہر کی تزئین وآرائش کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہو ا، pid_admin February 21, 2025
چیف الیکشن کمشنر پاکستان سلطان سکندر راجہ سے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی کی ملاقات۔ pid_admin February 21, 2025
قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے قومی اسمبلی کے پارلیمنٹری چائلڈ رائیٹس کا کس (پی سی سی آر) وفد نے ڈاکٹر نگہت شکیل خان ایم این اے / کنوینئر چائلڈ رائیٹس کا کس کی سربراہی میں ملاقات کی۔ pid_admin February 21, 2025
چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سینیٹر روبینہ خالد کا ایوان صدر آزاد جموں و کشمیر میں خطاب، خواتین کے بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ۔ pid_admin February 21, 2025
وزیراطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیرمحمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ہمیں ہر شعبے کی ترقی کیلئے اسلامی تعلیمات سے رہنمائی لینی چاہئے۔ صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے بھی اسلامی تعلیمات سے رہنمائی لینی ہو گی۔ pid_admin February 21, 2025
ضلعی انتظامیہ کی بدوں روٹ پرمنٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی۔ 10 سوزوکیاں اور 3 رکشے ضبط۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرآباد سید عمران عباس نقوی نے بدھ کے روز امبور سے مظفرآبادشہر کے روٹ پر چلنے والی سوزوکیوں اور رکشوں کے روٹ پرمٹ کی چیکنگ کی۔ pid_admin February 20, 2025