News & Updates

Take a break and read all about it

منسٹری آف کلائمیٹ چینج وانوائر مینٹل کوآرڈی نیشن اور یونیسیف کے اشتراک سے آزاد کشمیر میں واش سیکٹر کیلئے “کلائمیٹ ایکشن پلان” پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر انتظام پی سی ہوٹل میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد آزاد کشمیر میں کلائمیٹ چینج کے WASH سیکٹر پر اثرات کے حل کیلئے ترجیحات کا تعین کرنا اور آزاد کشمیر کے لئے ایکشن پلان کو حتمی شکل دینا تھا۔