کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کے منتخب کونسلرز کے ساتھ مظفرآباد شہر کے مسائل کو حل کرنے اور صفائی ستھرائی کیلئے عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ تزاہین وآرائش کیلئے حکمت عملی ترتیب دینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin February 25, 2025
ڈپٹی کمشنر مظفر آبادمدثر فاروق کی زیر صدارت میں ضلعی پرائس کنٹرل کمیٹی کے حوالہ سے ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مجسٹریٹس،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفر آباد کے علاوہ تاجر تنظیم ہاء کے نمائندگان اور مختلف مکاتب افکار کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ pid_admin February 25, 2025
آزاد حکومت کے وزیراطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دور میں بچوں کو سائنسی اوردینی تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے،جدیدچیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے جدید علوم کا حصول لازمی ہے ورنہ ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ pid_admin February 25, 2025
آزادکشمیر کی وزیرسمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی نے محکمہ زراعت کے زیراہتمام موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کر دیا۔ pid_admin February 25, 2025
سانحہ کنن پوشپورہ کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیر اہتمام فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج مظفرآباد میں سمینار اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin February 25, 2025
نامور صحافی ،ماہنامہ الکشیر کے چیف ایڈیٹر معروف کالم نگار اطہر مسعود وانی کی نماز جنازہ قائد اعظم پارک ایف بلاک میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ pid_admin February 25, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے باغ کے علاقے جگلڑی دائرہ اعظم مسجد تا ریاٹ سڑک کا افتتاح کر دیا۔ pid_admin February 24, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیرمحمد مظہر سعید شاہ نے کہا یے کہ پاک فوج ہمارا سینہ اور عوام اسکی پشت ہے جو ایک جسم کی مانند ہیں۔ pid_admin February 24, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان سےسرپرست پبلک ایڈ کمیٹی / چیئر مین وسیلہ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) مظفرآباد آزادکشمیر شیخ طاہر قیوم، سید سلیم شاہ چیئرمین پبلک ایڈ کمیٹی، خالد محمود زیدی صدر پبلک ایڈکمیٹی، عبدالرحمان آزاد جنرل سیکرٹری پبلک ایڈ کمپنی فاروق ڈار نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی اور قاضی تنویر کی قیادت میں عوامی نمائندگان کے ایک وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ pid_admin February 24, 2025
ڈائریکٹر خوراک/سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی عبد الحمید کیانی کی زیر صدارت فیلڈ سٹاف محکمہ خوراک/ فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کا اجلاس ہفتہ کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin February 24, 2025
ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے مظفرآباد شہر میں مرحلہ وار صفائی مہم جاری۔ pid_admin February 24, 2025
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران ضلع مظفرآباد میں اشیاء ضروریہ، خوردونوش، ایل پی جی گیس وغیرہ کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے علاوہ قیمتوں کی جانچ پڑتال اور شکایات کے ازالہ کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ pid_admin February 24, 2025