آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ فوڈ ٹیسٹنگ لیبز کا قیام سپریم کورٹ کا ویژن تھا جس کو موجودہ حکومت نے عملی جامہ پہنایا ہے ، pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے فوڈ اتھارٹی آزاد جموں وکشمیر کی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوئی، وزیراعظم آزادکشمیر نے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کا معائنہ کیا۔ pid_admin March 5, 2025
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے سینٹر فار پیس اینڈ پراگریس کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری کے ذریعے امن کی تلاش میں آزادکشمیر سے بھرپور نمائندگی کی ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو سیکرٹری برقیات و عشر و زکوٰۃ ارشاد احمد قریشی نے مستحقین زکوٰۃ کو بروقت زکوٰۃ کی فراہمی اور مہلک امراض سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انور الحق سے ڈپٹی سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض کی قیادت میں مہاجرین ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق سے آزادکشمیر کے وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے یہاں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ ورکس اینڈ کمیونیکشن کا اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق ناسازی طبیعت کے بعد روبہ صحت ہوتے ہی دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا۔ pid_admin March 5, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے نو منتخب وائس چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن سردار ذوالفقار علی کی ملاقات ، سابق صدر سینٹرل پریس کلب سید آفاق حسین شاہ, طارق نقاش, سینئر صحافی محمد اسلم میر اور فاروق مغل بھی شامل تھے. pid_admin March 5, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے برطانیہ اور امریکہ کا کامیاب دورہ کیا ہے جس میں، میں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ pid_admin March 5, 2025
حکومتی ہدایات کی روشنی میں مستحق و نادار مریضوں کے علاج معالجہ کے سلسلہ میں تشکیل شدہ کمیٹی نے 09 مستحق مریضوں کے علاج کے لیے – /55,45,000(پچپن لاکھ پینتالیس ہزار روپے) کی منظوری جاری کر دی۔ pid_admin March 5, 2025