News & Updates

Take a break and read all about it

مٹن مارکیٹ مظفرآباد کے تاجران نے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سے ملاقات کی۔ ترجمان کمشنرمظفرآباد ڈویژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محمد حفیظ میر صدر، سید یاسر شاہ جنرل سیکرٹری، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد اقبال عباسی کی قیادت میں کمشنرمظفرآباد ڈویژن سے ملاقات کی اور سرکاری انراخ پرگوشت کے فروخت میں درپیش مسائل سے کمشنر مظفرآباد ڈویژن کو آگاہ کیا۔