News & Updates

Take a break and read all about it

ناظم صنعت وتجارت وکنٹرولرپرائیس امجد علی مغل کی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ پرائیس کنٹرول ضلع مظفرآباد راجہ جاوید انور، سپیشل مجسٹریٹ پرائیس کنٹرول ضلع میرپور وسیم افضل،سپیشل مجسٹریٹ پرائیس کنٹرول ضلع جہلم ویلی کاشف لطیف، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائیس کنٹرول ہمایوں احسن اور ضلعی انسپکٹرز نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی طرف سے جاری شدہ انراخ پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔