صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ جنوبی ایشیاء میں قیام امن کی راہ ہموار ہو سکے۔ pid_admin March 11, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو بڑا مقام دیا ہے ،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خواتین کے حقوق بیان فرمائے اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں نمائندگی دی حتیٰ کہ جائیداد تک میں انہیں بھرپور حصہ دیا گیا pid_admin March 10, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ عورت رب تعالی کی نازک تخلیق اپنی ہر حیثیت میں قابل تکریم اور احترام کی حقدار ہے pid_admin March 10, 2025
ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے امتحانات شروع ہیں۔ pid_admin March 10, 2025
جامعہ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں آج صبح 10 بجے امتحانات پُرامن ماحول میں مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔ pid_admin March 10, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی مرکز گڑھی دوپٹہ میں باقاعدہ طور پر قومی شجر کاری مہم موسم بہار سال 2025 کی شجر کاری مہم کا آغاز پودہ لگا کر کیا گیا pid_admin March 10, 2025
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقات۔ pid_admin March 10, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ pid_admin March 10, 2025
وزیر برائے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈڑی ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے قومی نصاب 23-2022 کے مطابق پرائمری سے گیارہویں تک تدریسی کتب تیار کر دی ہیں pid_admin March 10, 2025
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین امہ کے مسئلے ہیں اور او آئی سی فسلطین اور کشمیر کے مسئلے حل کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ pid_admin March 10, 2025