وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر ہلمت میڈیکل ریسکیو مشن 3 مظفرآباد سے وادی نیلم کے بالائی علاقے ہلمت کیلئے بذریعہ ہیلی کاپٹر روانہ ہوگیا۔ pid_admin March 10, 2025
اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر و نفری نلوچھی،گوجرہ،ٹالی منڈی،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا pid_admin March 10, 2025
آزادجموں وکشمیرمیں شجرکاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا۔ شجرکاری مہم 45 روز تک جاری رہیگی جس میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایات کی روشنی میں ہر جگہ پودے لگائے جائیں گے ۔ pid_admin March 7, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے فاریسٹ کمپلیکس ٹنڈالی میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا ۔ pid_admin March 7, 2025
آزاد جموں س کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے رشتہ کلمہ کی بنیاد پر ہے، درخت زندگی کی علامت ہیں pid_admin March 7, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ جنگل بنی نوع انسان کی بقاء کی مضبوط ترین علامت ہے، جس نے درخت کے ساتھ کھلواڑ کیا اس نے کاتب تقدیر کے غضب کو اپنے اندر آنے کی دعوت دی، 74 کروڑ کی آمدن کے لیے جنگلات کاٹنے کا قومی جرم نہیں کر سکتے، فطرت کے ساتھ کھلواڑ کا مطلب اجتماعی تباہی ہے۔ pid_admin March 7, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد جموں و کشمیر کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 7, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق سے وزیر بحالیات چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی کی قیادت میں محکمہ بحالیات کے حکام نے مہاجرین کے مسائل کے حوالے سے ملاقات کی اور میٹنگ میں مہاجرین کو درپیش مسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ pid_admin March 7, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل کورٹ بینچ نے توہین عدالت کے مقدمہ عنوانی عوثیہ شفیع بنام ڈاکٹر مرتضیٰ قریشی رجسٹرار آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے مقدمہ میں آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو 10000 روپے کی رقم بطور جرمانہ عوثیہ شفیع کو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ pid_admin March 7, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سیکرٹری فوڈ اتھارٹی عبدالحمید کیانی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر کی زیر نگرانی اسسٹنٹ فوڈ اتھارٹی قاضی شفیق نے ہمراہ ٹیم ٹالی منڈی، مظفرآباد میں غیر معیاری آئل اور گھی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ pid_admin March 6, 2025