ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعمران عباس نقوی ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرابرار احمد میر،فوڈ انالسٹ انیلہ عباسی نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرا ہ مختلف بازاروں میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے کھانے پینے کی اشیاء کے میعار کو چیک کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعمران عباس نقوی ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرابرار احمد میر،فوڈ انالسٹ انیلہ عباسی نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرا ہ مختلف بازاروں میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے کھانے پینے کی اشیاء کے میعار کو چیک کیا۔رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش کی کوالٹی کو برقرار رکھنے اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق عوام الناس کو غذا کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے انسٹنٹ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے مشروبات، تیل بناسپتی،مٹھائی اور پانی وغیرہ کے معیار کو جانچا۔ڈسٹرکٹ فوڈکنٹرولرمظفرآبادابراراحمدمیرکاکہناتھاکہ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈ اتھارٹی کے نمبر 1280پر رابطہ کریں۔

Share This Post

More To Explore