چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان و انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار گولڈن جوبلی جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سےملاقات کی۔

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان و انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار گولڈن جوبلی جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سےملاقات کی۔ ملاقات میں سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کے انتظامات کے حوالے سے مختلف امور زیر بحث آئے۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات میں پانچ دہائیوں پر محیط عدالتی خدمات اور آئین کی حکمرانی کے لئے مزید اقدامات کے پہلو پر روشنی ڈالی جائے گی۔

Share This Post

More To Explore