وزیر سیاحت، صنعت، تجارت، لیبر و معدنی وسائل عبدالرحمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے فروغ، صنعتی سرگرمیوں کے بحالی اور ریاستی آمدن میں اضافے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ pid_admin September 17, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ وکلاء کا قانون کی بالادستی، شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی میں کلیدی کردار ہے pid_admin September 17, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عمر شہزاد جرال کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin September 16, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin September 16, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ ستھرا کشمیر پروگرام کو جلد تمام اضلاع میں شروع کریں گے pid_admin September 16, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کا دارالحکومت مظفرآباد میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے مستقل حل کیلئے بڑے ٹرانسپورٹ اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے، نئے لاری اڈے کیلئے مجوزہ سائٹس کا فوری وزٹ کرکے رپورٹ پیش کرنے، مختص مقامات کے علاوہ شہر میں قائم تمام غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے ختم کرنے، سبزی منڈی کو مختص جگہ پر منتقل کرنے اور شہر کی سڑکوں کو فزیبلٹی دیکھتے ہوئے کشادہ کرنے کا حکم۔ pid_admin September 16, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت آزادکشمیر میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے دئیے گئے دانش سکولز کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin September 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے اپنے جاری ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن انیشیٹو کے تحت نئی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے pid_admin September 16, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آفس کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں pid_admin September 15, 2026
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر یوم آزادی کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ مظفرآباد میں پروقار قومی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ pid_admin September 14, 2026
ممبر پینل آف چیئرمین محترمہ نبیلہ ایوب کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق صدر و وزیراعظم /ایم ایل اے سردار محمد یعقوب خان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ pid_admin September 14, 2026