وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ممبران کشمیر کونسل ملک حنیف، شجاع خورشید راٹھور اور یونس میر نے ملاقات کی.ممبران کشمیر کونسل نے 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انقعاد، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد کی منظوری اور کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کرنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو مبارکباد پیش کی pid_admin February 10, 2023
Islamabad: Prime Minister Sardar Tanveer Ilyas Khan has said that the government would take opposition on board develop consensus on issues of vital national interest. pid_admin February 10, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ 9 فروری کشمیر کی تاریخ میں ایک المناک دن کے طور پر درج ہے۔ pid_admin February 10, 2023
آزادکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کا نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوائجز(نمل)میرپور کیمپس کا دورہ۔دورہ کے دوران ریجنل ڈائریکٹر کرنل (ر) طاہر نجیب راجہ نے یونیورسٹی کیمپس میرپور کے بارے میں تفصیلات سے اگاہ کیا pid_admin February 10, 2023
قومی اسمبلی اجلاس میں بطور مہمان آزاد کشمیر کے وزیر توانائی و آبی وسائل چوہدری ارشد حسین کی وزراء اکرام کے ہمراہ شرکت،وزیر توانائی وآبی وسائل وادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین نے قومی اسمبلی اجلاس pid_admin February 10, 2023
جموں وکشمیرلبریشن کمیشن راولپنڈی کے دفتر میں نگران راجہ خالد محمود اور اسسٹنٹ راجہ ندیم سرور کے چچاراجہ محمدلطیف کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ pid_admin February 10, 2023
پارلیمانی سیکرٹری و ممبر اسمبلی محترمہ صبحیہ صدیق کے شوہر و ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد صدیق آف پرائی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں pid_admin February 9, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی pid_admin February 9, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان کی ہدایت پر سیکرٹری سیاحت و آثارقدیمہ محترمہ مدحت شہزاد کا لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ، لال قلعہ کی تزئین وآرائش کے جاریہ کام کا معائنہ کیا اورکام کی سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ فرم کو کام کی رفتار تیز کرنے اور مقررہ مدت میں بہر صورت مکمل کرنے کی ہدایت کی pid_admin February 9, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی طرف سے دارلحکومت مظفرآباد میں پنک بس سروس شروع کرنے کے عمل کو بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے pid_admin February 9, 2023