وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ملاقات کی۔ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پارلیمنٹ کی سطح سے لائی جانے والی مشترکہ قرارداد پر اظہار اطمینان کیا pid_admin February 9, 2023
حکومت آزادکشمیرنے دارلحکومت مظفرآباد میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا آغاز کردیا۔ pid_admin February 9, 2023
President Azad Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry has returned home after a twenty-day visit to America, Great Britain, Belgium and Turkey. pid_admin February 8, 2023
Prime Minister Azad Kashmir, Sardar Tanveer Ilyas Khan, has said that the Modi government was hell bent on changing the demography of occupied Kashmir. pid_admin February 8, 2023
ترجمان آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی کی بریڈفورڈ سٹی کونسل میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت۔ تقریب میں بریڈ فورڈ سٹی کونسل کے ممبران، کشمیری کمیونٹی اور مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ pid_admin February 8, 2023
وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویرا لیاس خان نے کہا ہے کہ محکمہ جات کی کارکردگی کو بہتر بنانے، عوام کے لیے فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے وزراء کرام موثر مانیٹرنگ کے لیے جامع پالیسی بنائیں۔ عوامی ضرورت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے۔ کام کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے pid_admin February 8, 2023
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان ہے،ہندوستان کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے سے پہلے ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا سامنا کرنا پڑے گا، معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم پاکستان بہتر اندار میں کشمیر کی نمائندگی کر سکتا ہے pid_admin February 8, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بطور مہمان خاص شرکت کی pid_admin February 8, 2023
وزیرا عظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر کابینہ کا 16واں اجلاس 10فروری 2023 کو طلب کر لیا pid_admin February 8, 2023
میرپور میں ڈاکوؤں اور چوروں کے 05گروہ گرفتار،موبائل فون اور پرس چوری کرنے والی 04خواتین بھی گرفتار pid_admin February 8, 2023
وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویرا لیاس خان نے کہا ہے کہ محکمہ جات کی کارکردگی کو بہتر بنانے، عوام کے لیے فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے وزراء کرام موثر مانیٹرنگ کے لیے جامع پالیسی بنائیں۔ pid_admin February 7, 2023