News & Updates

Take a break and read all about it


ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا کہ کشمیری عوام کے آزادی کے مطالبے کو کچلنے کے لیے وقفے وقفے سے بھارتی حکومت ان کو ظلم وبربریت کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ مظلوم کشمیریوں  کو غیر انسانی طریقے سے موت کے گھاٹ اتارا جارہا ہے ۔اور حریت رہنماؤں کو نظر بند اور پابند سلاسل رکھا جارہے


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی مظفرآباد آمد۔وزیر داخلہ کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں انسداد دہشت گردی اور غیر ملکی شہریوں کی سیکورٹی کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی کا اجلاس۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، این سی NACTA رائے طاہر، سپیشل سیکرٹری داخلہ آزادکشمیر سردار خالد محمود، کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن اور سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں 

2023