وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ممبران کشمیر کونسل ملک حنیف، شجاع خورشید راٹھور اور یونس میر نے  ملاقات کی.ممبران کشمیر کونسل نے 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انقعاد، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر متفقہ قرارداد کی منظوری اور کشمیر پر دوٹوک موقف اختیار کرنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو مبارکباد پیش کی

Share This Post

More To Explore