News & Updates

Take a break and read all about it


قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق اور معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز کاپوریشن آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے میرپور کے سپوت ایڈیٹر روزنامہ آوازہ چوہدری ربنواز مشکور کو ساؤتھ ایشین کلائمیٹ چینج جرنلسٹ فورم کا نائب صدر منتخب ہونے پ


 یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ تقریبات میں تاریخ کشمیر، مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کی کتب کا اسٹال لگایا گیا۔ پمفلٹس، بروشرز اور تصاویر کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیا گیا۔


آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ کی چیئرپرسن ڈیبی ابراہمز ایم پی(Debbie Abrahams MP), چیئرمین لیبر فرینڈز آف کشمیر برطانیہ شیڈو منسٹر اینڈریو گوائن ایم پی (Andrew Gwynne MP)بانی، چیئرمین جموں کشمیر تحریک حق خوارادیت انٹرنیشنل راجہ نجابت حسین (ستارہ پاکستان)، پارلیمانی سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر تقدیس گیلانی، ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر یاسمین ڈار،نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام کے بنیادی حق خودارردیت کے حصول کے لیے دنیا کے ہر فورم پر آواز بلند کی جائے گی


یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا آزادجموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کاد ورہ، ہیلی پیڈ پر قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور  چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے استقبال کیا۔