ڈائریکٹر انڈسٹریز و کامرس آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری محمد طارق اور کنٹرولر اوزان و پیمائش خواجہ ممتاز احمدکی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ انڈسٹریز نے عوام کو ناجائز منافع خوری، گرانفروشی اور کم تولنے سے بچانے کے لیے شہر میں دومیل،نیو سیکرٹریٹ اور امبور ایریا میں مؤثر کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ pid_admin November 2, 2026
آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی۔ pid_admin October 29, 2026
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ سروس ڈیلیوری کو مؤثر بنانے، فیلڈ سٹاف کی کارکردگی بہتر کرنے اور عوامی شکایات کے ازالے پر خصوصی توجہ دی جائے،جہاں اصلاحات کی ضرورت ہےتجاویز دیں،تمام حکومتی سروسز کو بہت جلد ون ونڈو آپریشن کے تحت آن لائن کیا جا رہا ہے pid_admin October 29, 2026
وزیر مال و بحالیات راجہ محمد ریاست نے کہا ہے کہ مہاجرین مقیم پاکستان 1989و مابعد کی فلاح و بہبود، ان کے بنیادی حقوق کے تخفظ،پشتینی باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ کی اجرائیگی اور مہاجرین کی مستقل آبادکاری کے منصوبہ پر عملدرآمد پرکام کی رفتار کو بہتر بنانے اور مہاجرین کے مسائل شفافیت کے ساتھ یکسو کرنے میں محکمہ بحالیات موثر کردار ادار کرے۔ pid_admin October 28, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو ہر کشمیری اور پاکستانی یومِ سیاہ منا رہا ہے۔ pid_admin October 28, 2026
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیری عوام کی تاریخ کا ایک المناک دن ہے، جب بھارتی افواج ریاست جموں و کشمیر میں داخل ہوئیں۔ pid_admin October 28, 2026
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان ہارون الرشید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل عالمی برادری کی اخلاقی، قانونی اور انسانی ذمہ داری ہے، کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ pid_admin October 28, 2026
آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر نے ملاقات کی۔ pid_admin October 27, 2026
آزادجموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے پرنسپل و سیکرٹری بورڈ آف گورنرز کیڈٹ کالج مظفرآباد بریگیڈیئر (ر) عصرت محمود (ستارہ امتیاز ملٹری) نے ملاقات کی۔ pid_admin October 27, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر سیز فائر لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اور ہندوستان کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف بھرپور احتجاج اس بات کا واضح پیغام ہے کہ ہندوستان تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکا۔ pid_admin October 27, 2026
صدر آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے 27اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947ء ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے pid_admin October 27, 2026
جموں و کشمیر لبریشن سیل(راولپنڈی سینٹر) اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے سیمینار ”بھارتی غیر قانونی قبضہ اور جارحیت کے 79 سال” کا انعقاد کیا گیا ۔ pid_admin October 27, 2026