News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ ،ایڈیشںل چیف سیکرٹری ترقیات/ پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی ،ممبر پلاننگ وقاص انور ،فیضان احمد ،چیف انجینئر ہائی ویز ساؤتھ عبدالباسط ،پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس حبیب مغل و دیگر نے شرکت کی