صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی واضح اور دو ٹوک الفاظ میں حمایت کی ہے اور اب بھی ہم توقع رکھتے ہیں کہ او آئی سی کشمیری عوام کو اُن کا ستصواب رائے دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی pid_admin October 16, 2023
ایکسٹیشن سروسز مینجمنٹ اکیڈمی ( اسما) میں جمعرات کے روز چوتھے ڈپلومہ ایوارڈنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا pid_admin October 16, 2023
عدالت العالیہ کے فیصلہ مصدرہ ”وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن وغیرہ“ کی روشنی میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔ pid_admin October 16, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ ریاست کی عوام کو جو آئینی نظام ہمارے آباؤاجداد نے دیا ہے اسے ہم سب نے مل کر مضبوط بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں. کسی کو بھی اس نظام کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے pid_admin October 13, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی واضح اور دو ٹوک الفاظ میں حمایت کی ہے pid_admin October 13, 2023
ایکسٹیشن سروسز مینجمنٹ اکیڈمی ( اسما) میں جمعرات کے روز چوتھے ڈپلومہ ایوارڈنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری زراعت ، لائیو سٹاک ، آبپاشی و اسما سردار جاوید ایوب تھے جبکہ ڈائریکٹرجنرل اسما سردارگلزار نے تقریب کی صدارت کی pid_admin October 13, 2023
عدالت العالیہ کے فیصلہ مصدرہ ”وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن وغیرہ“ کی روشنی میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے لیے جمع کروائے گئے pid_admin October 13, 2023
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ مضبوط رشتہ ہے۔ آزادکشمیر میں سیاحت کے شعبہ میں وسیع پوٹینشل موجود ہے pid_admin October 13, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے معاشرے کی تعمیر نو کرنے اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی تعمیر کرنا ہے. pid_admin October 12, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ pid_admin October 12, 2023
مظفرآبادفزیکل ری ہبلیٹیشن سینٹر کے زیراہتمام آئی سی آر سی کے اشتراک سے ’خصوصی افراد‘کے لیے کیئرئیر ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالہ سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا pid_admin October 12, 2023
محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر نے طویل غیر حاضری کی پاداش میں 1 اسسٹنٹ پروفیسر اور8لیکچررز کو آزاد جموں وکشمیر سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلنری رولز 1977) کے تحت ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے pid_admin October 12, 2023