سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے سے عالمی سطح پر ملک کی نیک نامی اور وقار میں اضافہ ہو گا pid_admin November 2, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے pid_admin November 1, 2023
ترکی کے 100 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد،چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی تقریب میں شرکت۔ pid_admin November 1, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق رکن اسمبلی سجادہ نشین بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری کو پاکستان کونسل فار سوشل ویلفئیر اینڈ ہیومن رائٹس کی جانب سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے pid_admin October 30, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ قومیں کام کی بھٹی سے نکل کر کندن بنتی ہیں.بجلی کے بلوں کی قیمت میں کمی کا مشکل فیصلہ کیا pid_admin October 30, 2023
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں قائم جنوبی کوریاکے سفارتخانے کے سابق سفیرسونگ جونگ ہوان کی اسلام آباد میں ملاقات۔ pid_admin October 30, 2023
On the occasion of Black Day, Kashmiri diaspora community organised massive protest demonstrations all across the world including New York, London, Brussels, Geneva, Paris and other influential world capitals to seek world attention towards the early and amicable settlement of the long running dispute. pid_admin October 30, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی یوم تاسیس کی تقریب کے فوراً بعد اپنے دیرینہ ساتھی راجہ شیراز (مرحوم) کے گھر ٹنڈالی آمد۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے راجہ شیراز (مرحوم) کے بھائی راجہ ماجد ایڈووکیٹ اور دیگر لواحقین سے راجہ شیراز (مرحوم) کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت pid_admin October 25, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مودی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی دہشت گرد کے طور پر سامنے آیا ہے pid_admin October 25, 2023
آزاد جموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر حکومت کے 76ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے جموں کشمیر میڈیکل کالج میں ”کشمیر کلچرل ایوننگ“ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جموں و کشمیر کی علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیےسٹالز لگائے گے pid_admin October 25, 2023
ترجمان حکومت آزاد کشمیر و وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارلحق کی ہدایت پر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام گرفتار اراکین کو رہا کر دیا گیا pid_admin October 23, 2023