صدر آزادجموں وکشمیر و وائس چیئرمین آزادجموں وکشمیر کونسل بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبران آزادجموں وکشمیر کونسل شجاع راٹھور، خواجہ طارق سعید اور ملک حنیف کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin December 9, 2024
وزیر اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہاہے کہ عوام بھی ہماری ہے اور ریاست کے وسائل بھی ان ہی کے لیے ہیں۔احتجاج کے دوران نظم و ضبط قائم کرکے دنیا کو عوام اور حکومت نے پیغام دے دیا ہے کہ کشمیر ی ایک منظم اور جمہوری قوم ہیں۔ pid_admin December 9, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی عوام کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اجتماعی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھا اور آج کسی بھی جگہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ آزادکشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا pid_admin December 6, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج چوہدری محمد ایوب (مرحوم) کی چھٹی برسی ہے چھ سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود چوہدری محمد ایوب (مرحوم) کی یادیں ہمارے دل و دماغ میں آج بھی زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گی آج بھی جب میں ان کے بارے میں سوچتا ہوں تو میری آنکھیں نمناک اور دل غمگین ہو جاتا ہے۔ pid_admin December 5, 2024
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آرڈیننس بارے عدالت کی جانب سے فیصلے کے بعد احتجاج بلاجواز ہے ۔ pid_admin December 5, 2024
آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوالحق نے کہا ہے کہ حکومتوں کا بنیادی مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے ۔ pid_admin December 5, 2024
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری عالمی سطح پر کشمیر کاز کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں آج عالمی سطح پر اگر کشمیر کاز ذندہ ہے تو اس میں اوورسیز کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے۔ pid_admin December 4, 2024
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دورہ میرپور کے موقع پر علامہ اقبال روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ pid_admin December 4, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ رائے عامہ کی تشکیل میں سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کی گرفت بہت مضبوط ہے۔ pid_admin December 4, 2024
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض، وزیر لوکل گورنمنٹ و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور وزیر حکومت میاں وحید بھی موجود تھے ۔ pid_admin December 4, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے وائس چیئرمین بار کونسل اشفاق کاظمی ایڈووکیٹ, صدر میرپور بار شکیل الزمان ایڈووکیٹ، صدر سنٹرل بار ناصر مسعود مغل ایڈووکیٹ، صدر کوٹلی بار چوہدری عبدالرزاق ایڈووکیٹ، صدر ہائی کورٹ بار خالد رشید مغل ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری میرپور بار چوہدری بشارت ایڈووکیٹ، چوہدری عبدالرحمن ایڈووکیٹ, جنرل سیکرٹری سپریم کورٹ بار سید مہر علی بخاری ایڈووکیٹ, وقار عباسی ایڈووکیٹ اور دیگر نے ملاقات کی pid_admin December 4, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادی کے بیس کیمپ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ آزاد کشمیر کا بچہ بچہ انکی آزادی کی جدوجہد میں انکے شانہ بشانہ ہے pid_admin December 3, 2024