وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ سزاء و جزاء کے بغیر کوئی نظام زیادہ دیر چل نہیں سکتا ، احتساب کے لیے مؤثر قانون سازی کی ضرورت ہے. pid_admin January 13, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر ہائی کورٹ بار آزاد جموں و کشمیر خالد بشیر مغل کی قیادت میں وکلاء کے وفد نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی. pid_admin January 13, 2025
قائد ایوان/وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور لیڈر آف اپوزیشن خواجہ فاروق احمد کے درمیان آئین کے آرٹیکل 50 سب آرٹیکل 4 کے تحت چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے آج ابتدائی مشاورت کی گئی. pid_admin January 13, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی. pid_admin January 13, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 13, 2025
آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ترقی ترجیح ہے ، وفاق سے مثالی ورکنگ ریلیشن شپ قائم ہے ۔سستا آٹا اور بجلی پر سبسڈی کے لیے وفاق کے تعاون پر مشکور ہیں ، ہیلتھ ، صحت تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ pid_admin January 13, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ جہاد کے لفظ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے ، عوام آزادکشمیر اور عوام پاکستان مسلح افواج پاکستان کی پشت پر کھڑے ہیں ،پاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ pid_admin January 13, 2025
آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن میں بورڈ آف گورنرز کے انتخابات مورخہ 10 دسمبر2024ء کو ہوئے تھے، کسی امیدوار کو واضح اکثریت (51 فیصد) حاصل نہ ہونے والے اضلاع میں بعد ازاں 16 دسمبر2024ء کو انتخابات عمل میں لائے گئے۔ pid_admin January 13, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ و ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin January 13, 2025
نظامت اعلیٰ زکوۃ و عشر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت چوہدری انوارالحق کی ترجیحات و ہدایات کے مطابق محکمہ زکوٰۃ وعشرنے آزادکشمیر کے 10 اضلاع کے نہایت غریب طلباء و طالبات کو مالی اعانت کر دی گئی۔ pid_admin January 13, 2025
جموں وکشمیرلبریشن سیل لاء فیئرونگ اورپنجاب یونیورسٹی کے شعبہ کشمیریات کے اشتراک سے اورینٹل کالج اولڈ کیمپس میں سیمنیار بعنوان”اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قراردادیں، رکاوٹیں اور آئندہ کا لائحہ عمل“ کاانعقاد کیاگیا۔ pid_admin January 13, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ورلڈ کشمیر فورم حاجی رفیق پردیسی کی قیادت میں وفد نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی. pid_admin January 10, 2025