چیف جسٹس عدالت العظمی آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

چیف جسٹس عدالت العظمی آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی تقریبات کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری اطلاعات سردار عدنان خورشید نے سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے خصوصی ڈاکومنٹری بارے چیف جسٹس کو بریفنگ دی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اب تک کے اقدامات پر چیف جسٹس کو بریفنگ دی۔ چیف جسٹس نے اب تک کے اقدمات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Share This Post

More To Explore