محکمہ اینٹی کرپشن آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق پچھلے ایک سال میں اینٹی کرپشن کی کل 1120 شکایات موصول ہو ئیں۔ pid_admin March 14, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے محکمہ زراعت اور محکمہ جنگلات کے زیراہتمام شجرکاری مہم موسم بہار کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے احاطہ میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔ pid_admin March 14, 2025
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ دنوں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا pid_admin March 12, 2025
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیرمحمد مظہر سعید شاہ، وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ pid_admin March 12, 2025
سابق صدر آزاد جموں وکشمیر و بانی صدر جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے ایچ خورشید کی سالانہ برسی کے موقع پر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد میں جموں و کشمیر لبریشن سیل اور جموں و کشمیر لبریشن لیگ کے باہمی اشتراک سے مختصر اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 12, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کو مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی pid_admin March 12, 2025
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سابق صدر ریاست کے – ایچ خورشید ایک مثالی رہنما تھے، جنہوں نے ہمیشہ عوامی حقوق اور جمہوری اقدار کی پاسداری کو مقدم رکھا۔ pid_admin March 11, 2025
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹیم فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔ ٹیم فوڈ اتھارٹی نے اپر اڈہ اور طارق آباد کے مختلف دکانوں اور ڈیری شاپس کا معائنہ کیا۔ pid_admin March 11, 2025
وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ خورشید الحسن خورشید ایک نڈر، بے باک اور اصول پسند رہنما تھے، جو ہمیشہ حق اور سچ کی راہ پر ڈٹے رہے۔ pid_admin March 11, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت نے دو قومی نظریے کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیا ۔ pid_admin March 11, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ کیا ۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے ۔ pid_admin March 11, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید ملت کے ایچ خورشید ایک بے لوث قومی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی کشمیری عوام کے حقوق کے لیے وقف کر دی۔ pid_admin March 11, 2025