صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نریندر مودی کو بے نقاب کرنے اور مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے میدان عمل میں نکل پڑا ہوں میں نے حال ہی میں اسی سلسلے میں برطانیہ اور امریکہ کا دورہ کیا pid_admin March 26, 2025
سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ pid_admin March 26, 2025
آزاد کشمیر کے سیکرٹری صنعت و معدنی وسائل کی ہدایات پر ڈپٹی سیکرٹری صنعت راجہ ظہیر مختار کا عدالت العظمی کے حکم پر پولیس اور انتظامیہ کے ہمراہ شوائی کرش پلانٹس کے خلاف آپریشن۔ کرش پلانٹس کی مشینری ہٹا دی گئی۔ pid_admin March 26, 2025
آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ہائیکورٹ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے افطار ڈنر / تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 26, 2025
عوامی شکایات کے پیش نظر،حسب ہدایت ڈپٹی کمشنر مظفرآباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرآ باد (چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی)عمران عباس نقوی اور اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد نے پولیس تھانہ سٹی کو ہمراہ رکھتے ہوئے مٹن مارکیٹ کا دورہ کیا pid_admin March 26, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر سعد بن زبیرکی رہائش گاہ جا کر اُنکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ pid_admin March 25, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کیڈٹ کالج پلندری اور کیڈٹ کالج مظفر آباد کے 31 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا pid_admin March 25, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اینکر پرسنز اور سینیر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا ۔ pid_admin March 25, 2025
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے حال ہی میں برطانیہ اور امریکہ کا دورہ کیا ہے pid_admin March 25, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کاروائیاں جاری۔ pid_admin March 25, 2025
پاک آرمی کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک کشمیر فلڈ لائیٹ شوٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 25, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو پہلی مرتبہ ایک الگ اور خودمختار ریاست کی تحریک آئینی اور قانونی خدوخال میں پیش کی گئی۔ pid_admin March 24, 2025